14

ڈاکٹر سمیرا شمس کی خاتون صوبائی محتسب رباب مہدی سے ملاقات۔

ڈاکٹر سمیرا شمس کی خاتون صوبائی محتسب رباب مہدی سے ملاقات۔

رباب مہدی کی والدہ مرحومہ کے انتقال پر دلی تعزیت و اظہار افسوس۔چیئرپرسن کے پی کمیشن برائے وقار نسواں

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرپرسن خیبر پختونخوا کمیشن برائے وقارِ نسواں، ڈاکٹر سمیرا شمس اور سیکرٹری شازیہ عطا نے خاتون محتسب رباب مہدی کے دفتر آمد، جہاں انہوں نے اُن کی والدہ مرحومہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر سمیرا شمس اور شازیہ عطا نے مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی، جبکہ محترمہ رباب مہدی کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں