8

میرپورخاص (شاھدمیمن) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے اعلامیہ کے مطابق مورخہ 21 اپریل 2026 بروز منگل سے شروع ہونے والے گیارہویں

میرپورخاص (شاھدمیمن) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے اعلامیہ کے مطابق مورخہ 21 اپریل 2026 بروز منگل سے شروع ہونے والے گیارہویں و بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات سال برائے 2026 کے پری انجینئرنگ، پری میڈیکل ، سائنس جنرل، کامرس اور ہیومینیٹیز ( ریگیولرو پرائیویٹ) گروپس و کمبائن ایگزامینیشن کے ایڈمیٹ کارڈز بورڈ کے پورٹل پر اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں لہذا تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اس بات کے پابند ہیں کہ وہ اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز پورٹل سے ڈائون لوڈ کر کے انہیں بروقت فراہم کریں اور یہی ہدایات طلبہ کے لیے بھی ہیں کہ وہ اپنے ایڈمٹ کارڈ اپنے متعلقہ کالجوں سے وصول کریں اس سہولت کا مقصد امتحانی عمل کو منظم بنانے کے ساتھ ساتھ طلبہ کو مکمل سہولت فراہم کرنا ہے تا کہ ان کو ہر طرح کی دشواری سے بچایا جا سکے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں