61

🌹 خدمت رب کے لیے — خدمت سب کے لیے 🌹 رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل دعا ان لائین نیوز

🌹 خدمت رب کے لیے — خدمت سب کے لیے 🌹

رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل دعا ان لائین نیوز

📢 میگا فری میڈیکل کیمپ
اڈیرو لال ویلفیئر کی جانب سے ایک روزہ میگا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے،
جس میں ماہر ڈاکٹرز آپ کی صحت کا مکمل خیال رکھیں گے۔
تاریخ: 26 اپریل (اتوار)
وقت: صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
مقام: سندھی مین پرائمری اسکول، ٹنڈو آدم
👈 سہولیات:
✔️ 30 سے زائد ماہر ڈاکٹرز کی خدمات
✔️ شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، جلد، دانت، ہڈیوں، دماغ، ناک کان گلا، آنکھوں، بچوں اور خواتین (گائنی) سمیت تمام بیماریوں کا معائنہ
✔️ مفت ادویات
✔️ مفت لیب ٹیسٹ
✔️ مفت الٹراساؤنڈ
📞 رابطہ نمبر:
📱 ڈاکٹر پرکاش لال: 03003355606
📱 اڈیرو لال ویلفیئر: 03352699237 | 03013450641
🤝 تعاون: پوج لوہانہ ہندو ویلفیئر پنچایت ٹنڈو آدم
✨ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں، اور اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
جئہ جھولے لال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں