12

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) محمد ندیم منیاری والے کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر صدر انار کلی بازاررانا علی رضا۔حاجی

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) محمد ندیم منیاری والے کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر صدر انار کلی بازاررانا علی رضا۔حاجی رمضان۔۔خالد اقبال شاد۔صائم گارمنٹس والے۔ہدایت علی۔محمد علی۔عطااللہ شاہ۔احمد ہدایت۔جمیل رنگساز۔منیب۔علی۔عابد جیولری والا۔صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد زاہد حسین انجم۔شیخ آصف دانہ۔رضوان جانا۔چوہدری عرفان سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں