جمالی بلوچاں (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈیرہ مرحوم سردار شجاع محمد خان بلوچ جمالی بلوچاں پرممبرصوبائی اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ
جمالی بلوچاں (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈیرہ مرحوم سردار شجاع محمد خان بلوچ جمالی بلوچاں پرممبرصوبائی اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ مرحوم کی وفات پر مختلف علاقوں سے فاتحہ خوانی اور تعزیت کرنے کے لئے احباب کی آمد کا سلسلہ جاری۔۔
سابق ممبر صوبائی اسمبلی غلام عباس نسوانہ ۔سابق سی ای او ایجوکیشن خوشاب اے ڈی خان بلوچ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری سکولز خوشاب فیض الحسن ملک ،ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تحصیل نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی اور ضلع جھنگ اور چنیوٹ سے متعدد شخصیات نے مرحوم ایم پی اے کے لواحقین سے تعزیت کی۔۔