November 17, 2026

پیرمحل ۔ ویلڈن پنجاب پولیس پیرمحل ۔ پنجاب پولیس نے چند گھنٹوں میں قاتل ارشد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

IMG-20260415-WA0213

پیرمحل ۔ ویلڈن پنجاب پولیس

پیرمحل ۔ پنجاب پولیس نے چند گھنٹوں میں قاتل ارشد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

پیرمحل ۔ سلیمن بی بی غوری سکنہ مدینہ بلاک ایک ضیف العمر خاتون کا اپنے پوتے کے ساتھ واقع مدینہ بلاک مکان کا تنازہ تھا سول کورٹ زیر سماعت تھا سلیمن بی بی ہیشی سے گھر مدینہ بلاک آرہی تھی کےپوتے محمد ارشد نے نزد امام بارگاہ دادی کو چھری سے گردن پر وار کرکے مضروب کردیا

پیرمحل ۔ وقوعہ کی اطلاح ملتے ہی SHO . SI اور وسیم جبار ASI موقع پر پینچے مضروب خاتون کو ٹی ایچ کیو منتعقل کیا خاتون سلیمن بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئی

پیرمحل ۔ ایس ایچ او مزمل حیات کلیار ۔ چوکی انچارج حسام الدین کاٹھیا ۔وسیم جبار اے ایس آئی معہ نفری نے چند گھنٹوں میں قاتل محمد ارشد کو گرفتار کرکے پابند سلاس کیا مقدمہ 302 ایف آئی آر کا اندارج کردیا

پیرمحل ۔ اہل محلہ اور اہلیان شہر نے پنجاب پولیس کو خراج تحسین پیش کیا

Malik Ahsan Tabssam (( C I D News ))