(سید زبیر حسین شاہ) میرپور ساکرو میں چاندیہ بردرائی کےنوجوان کو شہر کے مرکزی بازار جامع مسجد کے سامنے پستول سے چار گولیاں مار کر فرار ہو گئے۔
(سید زبیر حسین شاہ)
میرپور ساکرو میں چاندیہ بردرائی کےنوجوان کو شہر کے مرکزی بازار جامع مسجد کے سامنے پستول سے چار گولیاں مار کر فرار ہو گئے۔
ور شہر کے نواحی گاؤں پنجو چانڈیو کے رہائشی نوجوان 31 سالہ پنجو ولد عرس چانڈیو کو شاہی بازار جامع مسجد کے سامنے پستول سے چار گولیاں مار کر فرار ہو گئے
زخمی نوجوان کو تعلقہ ہسپتال شیخ زید میرپور ساکرو لے جایا گیا جہاں نوجوان نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا ہے کہ وزیر ولد خدابخش چانڈیو نے مجھے پستول سے چار گولیاں ماری ہیں۔
نوجوان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور اسےکراچی روانہ کے دیا گیا ہے ۔
پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔