November 17, 2026

*امریکا و اسرائیل کے حملوں کے باعث نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 270 ارب ڈالر ہے: ایران*

Screenshot_2026-04-13_095149

*امریکا و اسرائیل کے حملوں کے باعث نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 270 ارب ڈالر ہے: ایران*

ترجمان ایران حکومت کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے باعث نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 270 ارب ڈالر ہے۔

ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق نقصانات کے یہ اعداد و شمار حتمی نہیں، نقصان اس سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے، ان نقصانات کےازالے کامعاملہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کی ترجیحات میں شامل ہے، نقصانات کے ازالے کے معاملے پر اسلام آباد مذاکرات میں بھی بات کی گئی۔