November 17, 2026

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) مشتاق احمد عاربی اےبی ایل بنک والے محمد عمران منیجر اےبی ایل دنیا پور کی والدہ،ممتاز احمد عاربی ممتاز بک سنٹر،محمد

Screenshot_2026-04-13_095149

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) مشتاق احمد عاربی اےبی ایل بنک والے محمد عمران منیجر اےبی ایل دنیا پور کی والدہ،ممتاز احمد عاربی ممتاز بک سنٹر،محمد ارشاد،محمد یسین کی چچی،محمد ریاض عاربی،حاجی محمد فیاض کی ممانی بقضاء الہی سے وفات پا گئیں جن کی نماز جنازہ مولانا اللہ بخش نے جناز گاہ بابا نتھے شاہ میں پڑھائی،نماز جنازہ میں ماسٹر خالد رسول، سینئر صحافی میاں عزیز الرحمان، ڈاکٹر مظفر اویسی، شوکت عباس شاہ، سینیئر صحافی محمد اقبال مدنی، محمد ممتاز عاربی، محمد طارق پنجاب پولیس،محمد اعجاز عاربی، اپریشن مینیجر یو بی ایل بینک عدیل افضل،نعمان اعجاز پنجاب فوڈ اتھارٹی، شکیل افضل پٹواری،نعمان ریاض پٹواری،محمد ریاض عاربی محمد ارشاد عاربی،محمد شفیع عاربی،محمد یسین عاربی،محمد عامر عاربی،محمد اشفاق عاربی،محمد رفیق عاربی محمد حسین شاہین،سمیت کثیر تعداد میں سیاسی سماجی و مذہبی لوگوں نے شرکت کی۔