*🛑 12 اپریل 2026 | بروز اتوار کی اہم خبروں کی جھلکیاں |*
*🛑 12 اپریل 2026 | بروز اتوار کی اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) ایر_ان اور امریکا کسی معاہدے پر نہ پہنچ سکے، دونوں ممالک کے مذاکراتی وفود واپس روانہ ہوگئے
🚨(2) امریکا اور ایر_ان نے مذاکرات جاری رکھنے اور مزید ایک ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے: سینئر صحافی حامد میر
🚨(3) پاکستان، ایر_ان اور امریکا کے درمیان روابط اور مذاکرات کے فروغ کے لیے کردار ادا کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا، اسحاق ڈار
🚨(4) اسلام آباد مذاکرات: جوہری معاملے کے سوا اکثر نکات پر اتفاق ہوا؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم بیان
🚨(5) مذاکرات اچھے رہے، ایر_ان ‘سخت’ تھا، آبنائے ہرمز کی بحری ناکہ بندی فوراً شروع ہو گی: ٹرمپ
🚨(6) ایر_ان کے ساتھ حتمی معاہدہ طے نہیں ہوا؛ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس واپس روانہ
🚨(7) ایر_انی حکام کو بہترین پیشکش دی اور اپنی ریڈ لائنز واضح کر دی ہیں: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
🚨(8) امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات معاہدے کی راہ میں رکاوٹ بنے، تین نکات پر اختلاف برقرار، ایر_ان کا مؤقف
🚨(9) ایر_ان امریکا مذاکرات وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے، امریکی صدر کی تعریف
🚨(10) خیبر پختونخوا میں سی این جی سٹیشن کھل گئے آج بروز پیر کے لیے پشاور ریجن کا شیڈول درج ذیل ہوگا:
صبح: 6:00 بجے سے 8:00 بجے تک
دوپہر۔ 12 سے 2 بجے تک
شام: 6:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک
انشاء اللہ، منگل سے مکمل دن (فل ڈے) سپلائی متوقع ہے
🚨(11) اسلام آباد مذاکرات کا پہلا بریک تھرو؛ مستقبل میں دیگر ممالک کی شرکت کا بھی امکان
🚨(12) آبنائے ہرمز کے قریب کسی جنگی جہاز کا آناجنگ بندی کی خلاف ورزی تصور ہوگی: ایر_انی پاسـداران انـقـلاب
🚨(13) مذاکرات کی کوریج یا فیشن شو؟ نجی ٹی وی کی اینکر غریدہ فاروقی کے لباس پر سوشل میڈیا میں طوفان
🚨(14) ایر_ان کا بڑا فیصلہ: آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ‘ٹول ٹیکس’ لازمی قرار دے دیا
🚨(15) ٹرمپ کا جوابی وار: ایر_ان کو ٹول دینے والے کسی جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے
🚨(16) حملوں میں تباہ شدہ آئل ریفائننگ صلاحیت 2 ماہ تک 70 سے80 فیصد بحال ہوجائیگی، ایر_انی وزیر تیل
🚨(17) نیتن یاہو کی مشرق وسطیٰ کے نقشے کے سامنے کھڑے ہو کر مسلم ممالک کے خلاف ہرزہ سرائی
🚨(18) ایر_ان جنگ کی وجہ سے اس را_ئیل کو اب تک 11 ارب 50 کروڑ ڈالر سے زائد کا مالی نقصان ہو چکا
🚨(19) پاسـداران انـقـلاب کی 60 فیصد سے زائد تیز رفتار کشتیاں اب بھی محفوظ اور خطرہ بنی ہوئی ہیں: امریکی اخبار
🚨(20) نیتن یاہو کا ترک صدر پر ایر_ان کی سہولت کاری کا الزام؛ لڑائی جاری رکھنے کا اعلان
🚨(21) تل ابیب میں عوام سڑکوں پر؛ نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج اور جنگ روکنے کا مطالبہ
🚨(22)امریکا سے مذاکرات کا نتیجہ جو بھی نکلے، ایرانی حکومت اپنے عوام کیساتھ پوری قوت سے کھڑی ہے: ایرانی صدر
🚨(23) پاکستان نے ثابت کر دیا کہ وہ دنیا کے پیچیدہ معاملات سلجھانے کی صلاحیت رکھتا ہے: مولانا فضل الرحمان
🚨(24) عمان کا امریکا ایر_ان کے درمیان مزید مذاکرات اور جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ
🚨(25) پیوٹن کا ایر_انی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر تبادلہ خیال
🚨(26) جنوبی لبنان کے مختلف قصبوں پر اس را_ئیلی حملوں میں کم از کم 11 افراد جاں بحق ہوئے، لبنان
🚨(27) پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد
🚨(28) دونوں فریق کچھ معاملات پر اتفاق تک پہنچ گئے تھے، دو تین اہم ایشوز کے سبب ڈیل نہ ہو سکی: ایر_انی وزارت خارجہ
🚨(29) مذاکراتی عمل کو آسان بنانے پر پاکستان کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
🚨(30) ایر_ان امریکا مذاکرات 24 گھنٹے جاری رہے، پاکستان مسلسل سہولت کاری کرتا رہا: اسحاق ڈار
🚨(31) امریکی نائب صدر کی سکیورٹی کیلئے اسلام آباد تک خصوصی ‘کور فلائٹ’ (Cover Flight) بھی آپریٹ ہوئی
🚨(32) ایر_انی فوج نے آبنائے ہرمز سے امریکی جہازوں کے گزرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
🚨(33) ترک صدر رجب طیب اردوان کی مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں اس را_ئیل پر حملے کی دھمکی
🚨(34) لبنان پر اس را_ئیلی وحشیانہ بمباری جاری؛ درجنوں اموات، انسانی بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا
🚨(35) ایر_ان میں بڑا کریک ڈاؤن؛ غیر ملکیوں کے لیے جاسوسی کے الزام میں 50 افراد گرفتار
🚨(36) آسٹریلیا کا مطالبہ: امریکا اور ایر_ان جنگ بندی برقرار رکھتے ہوئے دوبارہ مذاکرات کی میز پر آئیں
🚨(37) اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ؛ فریقین کو جنگ بندی کے وعدوں پر عمل کرنے کی تاکید
🚨(38) پشاور۔ پولیس تھانہ سربند کی حدود ڈیٹور روڈ پراچینی کے قریب رہزنی کی واردات معمول بن گئی
🚨(39) پشاور میں ایک مغوی اہلکار کا قتــل؛ 24 گھنٹوں کے دوران دوسرے اہلکار کے اغوا کی اطلاع
🚨(40) روئی (Cotton) کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
🚨(41) امریکہ کا آبنائے ہرمز کو بلاک کرنے کا اعلان، عالمی کشیدگی میں اضافہ
🚨(42) ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
🚨(43) پشاور۔ پولیس تھانہ سربند کی حدود ڈیٹور روڈ پراچینی کے قریب رہزنی کی واردات معمول بن گئی
🚨(44) فیفا نے ایر_ان کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی
🚨(45) آئی پی ایل: ٹیم منیجر ڈگ آؤٹ میں شرمناک حرکت کرتے ہوئے کیمرے میں پکڑا گیا
🚨(46) بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان
🚨(47) سعودی عرب نے حملوں سے متاثرہ اہم تیل پائپ لائن کو بحال کردیا
🚨(48) واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں بڑی تبدیلی؛ صارفین کے لیے نیا انٹرفیس متعارف ہوگا
🚨(49) کویت: دہشت گردی کیلئے مالی معاونت کے الزام میں 24 افراد گرفتار
🚨(50) پشاور۔ حیات آباد میں شہریوں نے مبینہ موبائیل سنیچرز کو رنگے ہاتھوں پکر لیا
🚨(51) بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
🚨(52) کینیڈین وزیراعظم کا دعویٰ: وہ وقت گزر چکا جب ہمارے 70 فیصد دفاعی اخراجات امریکا کو جاتے تھے
🚨(53) سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان
🚨(54) برطانیہ میں فـلسطـیــن کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
🚨(55) سعودی عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک ہی دن میں 7 افراد کو موت کی سزا
🚨(56) پاک ایر_ان ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، پہلی برآمدی کھیپ کراچی سے تاشقند کیلئے روانہ
🚨(57) ڈی آئی خان میں مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 بچے جاں بحق۔
🚨(58) باجوڑ میں فوج کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن! 10 دہشت گرد ہلاک، سیکورٹی ذرائع
🚨(59) پاکستان جوجٹسو ٹیم نے جنوبی ایشیا چیمپئن شپ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی
🚨(60) چارسدہ پولیس:ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری