November 28, 2026

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )اسسٹنٹ ڈاریکٹرر بے نظیر انکم سپورٹ میلسی شیخ حسنین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرت ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم

IMG-20260412-WA0132

میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )اسسٹنٹ ڈاریکٹرر بے نظیر انکم سپورٹ میلسی شیخ حسنین نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرت ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس میں سروے معمول کے مطابق جاری ہیں عملے کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث سروے سست روی کا شکار ہیں جس کے لیے اعلی احکام کو اگاہ کر دیا گیا ہے تاکہ وہ مزید عملہ سروے کے لیے تعینات کر سکیں جیسے ہی عملہ تعینات ہو جائے گا سروے روٹین کے مطابق شروع ہو جائیں گے۔ نا اہل خواتین سے گزارش ہے کہ وہ 871 ایپ سے اپنی اہلیت چیک کر کے سروے کے لیے تشریف لائیں تاکہ انہیں بار بار چکر نہ لگ سکے سوشل میڈیا پر جو خبر نشر کی جا رہی ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ٹیلرز کے خلاف شکایات پر عمل کرتے ہوئے 12 سے زائد ڈیوائسز کو بلاک کر دیا گیا اور 01 لاکھ 50 ہزار سے زائد کی ریکوری ہو چکی ہے مزید اگر کسی خاتون کو کٹوتی کی شکایت ہے دفتر BISP سے رجوع کر سکتی ہے۔