October 5, 2026

گھر سے اسکول کا سفر اتنا طویل ہوگیا کے لڑکی گھر ہی نہیں پہنچ سکی۔

IMG-20260412-WA0036(1)

گھر سے اسکول کا سفر اتنا طویل ہوگیا کے لڑکی گھر ہی نہیں پہنچ سکی۔
والدین بیٹی کی راہ تکتے رہ گئے۔
کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ فلیٹ نمبر 419، بلاک D، پرنس ایونیو، گارڈن
کی رہائشی 17 سالہ مناہل دختر عبدالواجد حسین کی گمشدگی اس وقت معمہ بن گئی جب وہ گھر ہی نا لوٹ سکی والدین اپنی بیٹی کی فکر میں ہر ممکن جگہوں پر تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں کہ ان کا لخت جگر خیریت سے مل جائے۔ تاہم اپنے طور پر ناکامی میں سولجر بازار تھانے میں لڑکی کی گمشدگی کی اطلاع کرا دی گئی ہے۔ تصویر میں نظر آنے والی لڑکی جس کا نام مناہل ہے گمشدگی کے وقت کالے رنگ کا فراک پہنی ہوئی تھی ہاتھ میں گولڈن کلر کا بیگ ہے۔ اگر کسی کو کہیں نظر آئے تو برائے مہربانی فوری طور پر سولجر بازار پولیس اسٹین ایس ایچ او وقار عظیم ، ڈیوٹی آفیسر عاشق علی لغاری یا قریبی پولیس اسٹیشن کو فوری اطلاع دیں۔ آپ کی مدد سے یہ لڑکی اپنے والدین کو مل سکتی ہے۔

#missinggirl #missingwoman #students