October 5, 2026

جیکب آباد (نامه نگار)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو جیکب آباد پہنچ کر ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی سے ان کے والد میر بابل خان جکھرانی کے انتقال پر تعزیت کی۔

IMG-20260411-WA0255

جیکب آباد (نامه نگار)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو جیکب آباد پہنچ کر ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی سے ان کے والد میر بابل خان جکھرانی کے انتقال پر تعزیت کی۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ وہ تعزیت کے لیے آئے ہیں اور مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ سندھ میں بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی کراچی میں جرائم میں کمی آئی ہے اور صوبے کے دیگر علاقوں اور ہائی ویز پر سیکیورٹی بہتر بنائی جا رہی ہے آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور جیکب آباد میں امن و امان کی صورتحال پہلے سے بہتر ہے سیف سٹی کیمروں کا منصوبہ اندرون سندھ تک بڑھایا جائے گا اور تھانوں کی پرانی عمارتوں کی بہتری کی بھی کوشش کی جائے۔