25

سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ خیرپور میرس ڈاڈااشاہ ڈسٹرکٹ فٹسال چیمپین شپ خیرپور میں زیر نگرانی جناح اسپوڑس اکیڈمی

سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ خیرپور میرس
ڈاڈااشاہ ڈسٹرکٹ فٹسال چیمپین
شپ خیرپور میں زیر نگرانی جناح اسپوڑس اکیڈمی خیرپور اور خصوصی تغاون صوبائی سیکٹریری کھیل حکومت سندھ منور مھیسر نے کیا ہے آج کھیلے گئے گورنمٹ سینتھرہزاہ ہائی اسکول فٹسال گراؤنڈ پر سیمی فائنل میچ میں العمران فٹ بال کلب لقمان خیرپور نے کمبائنڈ فٹبال کلب سکھر کو02گے مقاپلے میں 05گول سے شکست دے کر ڈاڈا شاہ فٹسال چیمپین شپ 2026 کا پہلی مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا أج کے مہمان خصوصی میڈم مہناز بوزدار پولیس آفیسر (سندھ پولیس)خیرپور تھیں۔اس موقع پر سکھر ڈویژن فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اور صدر المعران فٹبال کلب لقمان خیر پور سید ذاکر حسین زیدی نے العمران فٹبال کلب کے کھگڑیون کو فائنل میں پہہچنے پر مبارک باد دی اور کھلاڑیوں کی ہمت افزائی کی جبکہ جناح اسپوڑس اکیڈمی کے بانی پروفیسر عبدالسلام نے کمبائنڈ فٹبال کلب کے کپتان کفیل کو اجرک پہنائی اس موقع پر اساتذہ رہنماءاور معروف اسپوڑس آرگنائزر استاد سید اظہار حسین زیدی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں