November 28, 2026

ٹھٹہ رپوٹ عبدلعزیز شیخ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ کے لیے نئے

IMG-20260410-WA0260

ٹھٹہ
رپوٹ عبدلعزیز شیخ
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ کے لیے نئے عہدیداران کی تقرری کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سی ای او / چیئرمین محمد علی یوسفزئی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق درج ذیل عہدیداران مقرر کیے گئے ہیں:
نذیر احمد قریشی – چیف آرگنائزر
علی اکبر دلوانی – آرگنائزر
انیس ہلایو – صدر ٹھٹہ
عبدالرؤف پالاری – سینئر نائب صدر
نثار احمد گندرو – نائب صدر
ہریش کمار یارو شاہ – نائب صدر
ارشاد علی گندرو – جنرل سیکریٹری
شیر علی شاہ کاظمی – جوائنٹ سیکریٹری
شفیق احمد عابدآنی – آفس سیکریٹری
عبدالحمید چنڈ – خزانچی
حیدر علی بھٹی – پریس سیکریٹری
زاہد علی شیخ – انفارمیشن سیکریٹری
شہریار صدیقی – انچارج کمپلینٹ سیل
لالا شعیب پٹھان – ممبر کمپلینٹ سیل
میڈم صابرا قریشی – صدر لیڈیز ونگ
محمد علی یوسفزئی – سی ای او / چیئرمین
جاری کردہ بیان کے مطابق یہ تقرریاں تنظیم کی بہتری کے لیے مرکز سندھ کی سفارش پر عمل میں لائی گئی ہیں۔ مرکزی قیادت نے امید ظاہر کی ہے کہ نئے مقرر ہونے والے عہدیداران اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع ٹھٹہ میں انسانی حقوق کے تحفظ، انصاف کی فراہمی اور تنظیم کی بہتری کے لیے اہم اور مثبت کردار ادا کریں گے۔
اس موقع پر مختلف سماجی، قانونی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے نئے عہدیداران کو مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
✨ ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کا مشن:
انسانی حقوق کا تحفظ، انصاف کی فراہمی اور ایک بہتر معاشرے کا قیام 🤝