خبر شامل کرتے ہیں میلسی و ہا ڑ ی سے بیو رو چیف دعاانلین نیوز محمد عامر حسین قریشی سے دی سکالر سکول سسٹم مدینہ کالونی عالم پور کا پانچواں سالانہ فنکشن
.خبر شامل کرتے ہیں میلسی و ہا ڑ ی سے بیو رو چیف دعاانلین نیوز محمد عامر حسین قریشی سے دی سکالر سکول سسٹم مدینہ کالونی عالم پور کا پانچواں سالانہ فنکشن
دی سکالر سکول سسٹم مدینہ کالونی عالم پور کا پانچواں سالانہ فنکشن منعقد ہوا۔ اس پروگرام کی صدارت حاجی شہزاد لطیف موج صاحب نے کی جبکہ مہمانان خصوصی میں اعجاز رضاغدیری، چوھدری اعجاز لطیف موج صاحب، ملک سردار احمد، ڈاکٹر امیر ملک، قاری محبوب احمد، سید زوار حسین شاہ، طارق چوہان، اور دیگر معزز والدین و اہل علاقہ شامل تھے۔
سکول کے بچوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزاحیہ تقریریں، نظمیں، ملی نغمے، ڈرامے اور خاکے پیش کیے، جس سے حاضرین محظوظ ہوئے۔ پروگرام کے دوران میجیشن نعمان علی میلسی ہیرو نے اپنے جادوئی مظاہروں سے بچوں کے دل جیت لیے اور حاضرین سے بھرپور داد وصول کی۔
آخر میں دی سکالر سکول سسٹم کے اونر و پرنسپل، انجنیر سر حافظ جواد لطیف موج صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہر مرد و عورت کا حق ہے اور والدین سے درخواست کی کہ اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں۔ پرفارم کرنے والے تمام بچوں کی خوب تعریف کی گئی۔
سکول کے وائس پرنسپل وسیم ممتاز بھٹہ، سر داود اسلم اور دیگر خواتین اسٹاف نے بھی بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کے اختتام پر شرکاء اور بچوں کے لیے کھانے