November 28, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ عبدالعزیز شیخ ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم فلیڈ مارشل حافظ

IMG-20260410-WA0251

ٹھٹھہ
رپوٹ عبدالعزیز شیخ

ٹھٹھہ کے سیاسی سماجی رہنما سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم فلیڈ مارشل حافظ جنرل عاصم منیر کی بہترین پالیسی کے باعث امریکا, اسراٸیل اور ایران کی جنگبندی ہوٸی۔

سیاسی سماجی رہنما امن کے سفیر سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کہ ہم فیلڈمارشل حافظ جنرل عاصم منیر کو مبارک باد پیش کرتے جن کی بہترین پالیسی کے باعث آج امریکا, اسراٸیل اور ایرانی کی جنگبندی ہوٸی ہمیں فخر ہے فیلڈمارشل پر جنوں نہ ہمیشہ پاکستان اور قوم کی مفاد کو نظر میں رکھتے فیصلے کیے,
سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے مزید کہا کہ قوم ہمیشہ افواج پاکستان کے ساتھہ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے
فیلڈ مارشل حافظ جنرل عاصم منیر کہ بہترین پالیسی کہ باعث آج خطے میں امن و امان کی فضا قاٸم ہے ۔