ججز تعیناتی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا 28 ستمبر کو ہونے والا اجلاس موخر کرُدیا گیا۔
ججز تعیناتی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا 28 ستمبر کو ہونے والا اجلاس موخر کرُدیا گیا۔
جوڈیشل کمیشن اجلاس منسوخ ہونے کی وجوہات فی الوقت سامنے نہیں آ سکیں۔
اجلاس کیلئے مدعو کیے گئے وزرائے قانون، بار نمائندگان کو آگاہ کر دیا گیا،
اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے رولز کے مسودے کی منظوری دی جانی تھی۔
ذرائع