🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 09 اپریل 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) کینیڈا، جاپان، برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کا مشترکہ اعلامیہ؛ جنگ بندی پر پاکستان کی تعریف
🚨(2) ٹرمپ کا اپنے نائب اور مشیرانِ خاص کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ؛ وائٹ ہاؤس کی تصدیق
🚨(3) اس را_ئیل کے لبنان پر حملے خطے میں امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں: پاکستان کی مذمت
🚨(4) لبنان پر اس را_ئیلی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں، ہمارے ہاتھ ٹریگر پر ہیں: ایر_ان
🚨(5) ٹرمپ کی جنگ بندی منصوبے کے مکمل نفاذ تک فوج کو ایر_ان کے قریب رہنے کی ہدایت
🚨(6) ایر_ان سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے: نیتن یاہو
🚨(7) ٹرمپ انتظامیہ کا ایر_ان جنگ میں ساتھ نہ دینے والے ممالک کو ’سزا‘ دینے پر غور
🚨(8) یو اے ای نے امریکا ایر_ان جنگ بندی معاہدے پر وضاحتیں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا
🚨(9) جنگ بندی کے باوجود اس را_ئیل کے لبنان پر تباہ کن حملے، 254 جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
🚨(10) آبنائے ہرمز مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی؛ تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی
🚨(11) لبنان سیزفائر کا حصہ نہیں، معاہدہ ٹوٹا تو ایر_ان ذمہ دار ہوگا: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
🚨(12) غــزـ ہ اس را_ئیلی ڈرون حملے میں فلس_طینی صحافی محمد وشاح شہیـد
🚨(13) دیرپا امن کیلیے امریکا ایر_ان جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے: روس کا مطالبہ
🚨(14) لبنان نے اس را_ئیلی حملے رکوانے کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کردی
🚨(15) وزیراعظم شہباز شریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ، اس را_ئیلی حملوں کی شدید مذمت
🚨(16) پاکستان کا واضح مؤقف ہے کہ لبنان اس جنگ بندی کا حصہ ہے: پاکستانی ہائی کمشنر
🚨(17) فرانسیسی صدر کا وزیراعظم کو فون، ایر_ان امریکا میں ثالثی پر پاکستان کی تعریف
🚨(18) ایر_ان جنگ بندی سے متعلق طیب اردگان کا پاکستان اور قطری قیادت سے رابطہ
🚨(19) گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، اسے جنگ اور جنگ بندی میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایر_ان
🚨(20) دنیا میں بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں، بھارت کو محض تماشائی بن کر نہیں بیٹھنا چاہیے: ششی تھرور
🚨(21) آیت اللہ خامنہ ای کے چہلم پر ایر_ان بھر میں ریلیاں، لاکھوں افراد کی شرکت
🚨(22) اس را_ئیل نے حــزب اللہ چیف کے پرسنل سیکرٹری کو شہیـد کرنے کا دعویٰ کردیا
🚨(23) جنگ بندی کے بعد سعودی اور ایر_انی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا کشیدگی کم کرنے پر زور
🚨(24) فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
🚨(25) اس را_ئیلی فوج کی شدید فضائی بمباری کے نتیجے میں بیروت میں بڑے پیمانے پر تباہی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
🚨(26) پاکستان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اس را_ئیل کو لبنان پر فوری حملے روکنے کا حکم
🚨(27) دلیری کا نشان، مسعود پزشکیان، عوام کے درمیان، دنیا حیران، ایر_انی صدر کے ساتھ ایر_انی شہری سیلفیاں لینے لگے
🚨(28) کراچی: سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی ہنگورہ گوٹھ میں پانی سے بھرے گڑھے ڈوب کر کمسن بہن بھائی جاں بحق
🚨(29) اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف آمد، سید فرید الحق گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس
🚨(30) پاکستان کو ترکیہ، سعودیہ اور امریکا کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہیے، مفتی منیب الرحمن
🚨(31) جنگ بندی کے بعد فضائی آپریشن بحال، ملک بھر سے خلیجی پروازیں روانہ ہونا شروع
🚨(32) امریکا ایر_ان جنگ بندی: پاکستان کی سفارتی کامیابی پر اوورسیز گرین پاسپورٹ کو لے کر خوش، میمز وائرل
🚨(33) لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی ضروری ہے: فرانسیسی صدر
🚨(34) مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں، اطالوی وزیراعظم
🚨(35) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
🚨(36) اسلام آباد میں ایر_ان امریکا مذاکرات؛ اہم شاہراہیں بند، امتحانات جزوی طور پر ملتوی
🚨(37) نیتن یاہو نے ایر_انی نظام ختم کرنے کی بجائے اسے اور مضبوط کردیا: سابق اس را_ئیلی نائب چیف آف اسٹاف
🚨(38) ٹرمپ نے جنگ شروع کی لیکن ہار کر نکلے: امریکی تجزیہ کار
🚨(39) ایر_ان جنگ ہماری جنگ نہیں تھی: برطانوی وزیراعظم
🚨(40) مسجد الاقصیٰ کو 41 دن بند رکھنے کے بعد کھول دیا گیا
🚨(41) پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیر خارجہ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد جمع
🚨(42) ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے: وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ
🚨(43) جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام اسلام آباد مذاکرات میں خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
🚨(44) اب پاکستان بین الاقوامی سفارتکاری کا محور اور امن کا داعی ہے: خواجہ آصف
🚨(45) پاکستان کی سفارتی کامیابی پر اوورسیز پاکستانی خوش، گرین پاسپورٹ کو لے کر میمز وائرل
🚨(46) حامد میر نے بھارتی ٹی وی کی پاکستانی کردار کی اہمیت کم کرنے کی کوشش ناکام بنادی
🚨(47) کاغذات کی گمشدگی رپورٹ گھر بیٹھے درج کرائیں، مریم نواز نے پنجاب پولیس ایپ کا افتتاح کردیا
🚨(48) پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز
🚨(49) بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
🚨(50) کراچی میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ
🚨(51) امید ہے اب حکومت توانائی میں خودکفالت کو ترجیح دے گی: غیاث پراچہ
🚨(52) فیکٹ چیک: صنم جاوید خان کی وائرل ویڈیو میں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا غلط استعمال کیا گیا
🚨(53) پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی
🚨(54) برازیل ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر نے ٹی20 انٹرنیشنل میں 9 وکٹیں لے کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
🚨(55) بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا
🚨(56) میں اپنے ایکشن پر نہیں بلکہ اچھی بولنگ پر انحصار کرتا ہوں: عثمان طارق
🚨(57) ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 15 سال کی مدت کیلئے رعایتی قرض فراہم کرے گا
🚨(58) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی؛ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
🚨(59) کراچی میں 3 ماہ کے دوران جرائم کی ہزاروں وارداتیں، 134 شہری قتــل
🚨(60) ملک میں 81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہونے کا انکشاف
🚨(61) مسیحی قوانین میں 153 سال بعد تبدیلی کا بل تیار؛ شادی کی عمر 18 سال ہونا لازم
🚨(62) تحـرـ یک انصاف کا عمران خان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
🚨(63) ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور خطرات و آفات کا الرٹ جاری
🚨(64) بابراعظم کا ٹی20 کرکٹ میں عالمی ریکارڈ، پشاور زلمی کی بیٹنگ میں ریکارڈز کی بارش
🚨(65) کفایت شعاری: تنزانیہ کی صدر کا کئی گاڑیوں کے بجائے کابینہ کیساتھ بس میں سفر کا اعلان
🚨(66) معروف روحانی و مذہبی شخصیت پیر سید فرید الحق گیلانی انتقال کرگئے
🚨 (67) لکی مروت میں فائرنگ سے مولانا خالد امین قـتـل، خوارج کی انسانیت دشمنی ایک بار پھر بے نقاب
🚨 (68) وزیراعظم شہباز شریف کو جرمن جانسلر کا ٹیلیفون ، سفارتی کوششوں کو سراہا
🚨 (69) زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 21 ارب 89 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے
🚨 (70) سیاسی و عسکری قیادت کا اسلام آباد مذاکرات کامیاب بنانے کا عزم
*(رپورٹ: عثمان حسن زئی، کراچی)*
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*