November 28, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی جانب سے ضلع خوشاب پولیس کے لیے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

IMG-20260409-WA0264

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی جانب سے ضلع خوشاب پولیس کے لیے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس سیشن میں کرائم سین کی اہمیت، اس کے تحفظ اور شواہد کے مؤثر حصول سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔یہ سیشن مکمل طور پر استعداد کار بڑھانے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ ورکشاپ کا مقصد تفتیشی معیار کو مزید بہتر بنانا اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔