*_محسن نقوی ایک یونین کونسل کا الیکشن نہیں لڑ سکتا، لیکن وہ ملک کا کرتا دھرتا ہے، محسن نقوی نے ساری زندگی فراڈ کے علاوہ کچھ نہیں کیا ، عمران خان کی گفتگو۔۔!!_*
*_محسن نقوی ایک یونین کونسل کا الیکشن نہیں لڑ سکتا، لیکن وہ ملک کا کرتا دھرتا ہے، محسن نقوی نے ساری زندگی فراڈ کے علاوہ کچھ نہیں کیا ، عمران خان کی گفتگو۔۔!!_*
*_زبردست ججز راستے میں آئے مگر اُنہیں ہٹا دیا، اعجاز الاحسن اور مظاہر نقوی کو قاضی فائز عیسیٰ نے باہر کر دیا، پروسیجر ایکٹ خود قاضی نے بنوایا اور پھر تبدیل کر دیا، وہ اس قانون سازی سے اپنی ڈکٹیٹر شپ قائم کرنا چاہتا تھا، جسٹس منصور علی شاہ کا موقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خان_*
*_نواز شریف نے سپریم کورٹ پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، اُس کے بعد سے یہ اب تک کا سپریم کورٹ پر سب سے بڑا حملہ ہے، اِس کےخلاف جمعرات کو احتجاج کرینگے، عمران خان_*
*_پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، یہ وہ مارشل لا ہے جو ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے، مشرف کے دور میں بڑے بڑے جلسے کئے لیکن کبھی ہمارے ساتھ ایسا نہیں ہوا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!_*