October 28, 2026

پاک کالونی پرانا گولیمار میں پولیس مقابلہ گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ،ایس ایس پی کیماڑی

20240924_054201

پاک کالونی پرانا گولیمار میں پولیس مقابلہ گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ،ایس ایس پی کیماڑی

مقابلے کے دوران تھانہ پاک کالونی میں تعینات سجاد نامی پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے، کیپٹن (ر) فیضان علی

انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد اور ایس ایچ او پاک کالونی سب انسپکٹر ملک ممتاز نے نفری کے ہمراہ پرانا گولیمار میں گینگ وار کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

اسی دوران ملزمان نے پولیس پر شدید فائرنگ کی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

علاقے کو کارڈن کرکے سرچنگ کا عمل جاری ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پولیس کی مزید نفری کو موقع پر روانہ کردیا گیا ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی