November 18, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے سابقہ زیڈ ایم شاہد محمود کے ولد اور چوہدری اشتیاق احمد ( پی اے ٹو اعجازالحق اور چوہدری غلام

IMG-20260408-WA0210

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے سابقہ زیڈ ایم شاہد محمود کے ولد اور چوہدری اشتیاق احمد ( پی اے ٹو اعجازالحق اور چوہدری غلام مرتضی ) کے سسر شیر محمد 22/3R والے قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ 8 اپریل بروز بدھ شام 4 بجے وائٹل سٹی فیز 2 میں ادا کی گئی۔ مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ مرکزی انجمن تاجران فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد۔ایم پی چوہدری غلام مرتضیٰ۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا۔میاں آصف ثنا وائیٹل گروپ والے۔ہارون الرشید۔خالد اقبال شاد۔اسد چوہدری۔فیاض چوہدری۔طاہر توگیروی۔سعود فاروق خان چغتائی۔ہدایت علی نوید قاضی۔زاہد حسین انجم۔شاہد غوری۔ندیم ظفر۔عرفان کھوکھر۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔ڈاکٹر ذوالفقار۔رشید یوسفی۔استاد غلام قادر۔ایم آصف قمر۔سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے۔