November 18, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری آصف اعجاز کے پھوپھو زاد بھائی عبد الخالق ناروے والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

Screenshot_2026-04-07_140726

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری آصف اعجاز کے پھوپھو زاد بھائی عبد الخالق ناروے والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ شام 7 بجے مرکزی عیدگاہ میں ادا کیا کیا گیا مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب بہاولنگر۔فلاحی اتحاد تنظیم۔مرکزی انجمن تاجران۔سعود فاروق خان۔عادل سلطان۔حاجی یونس۔عدنان چوہدری۔فیا ض علی رامے۔رانا فیاض۔راشد سعدی۔سجاد خان۔ریاض باجوہ۔نوید شاہ عثمانی۔چوہدری غلام دستگیر۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔ڈاکٹر ذوالفقار۔رشید یوسفی۔عرفان کھوکھر۔زاہد حسین انجم۔ایم آصف قمر۔حافظ ثاقب سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔