سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی اپ ڈیٹ دے رھے ھیں سکھر بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں نقل کے کیسز سامنے آگئے
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی اپ ڈیٹ دے رھے ھیں
سکھر بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں نقل کے کیسز سامنے آگئے
سکھر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی خصوصی ٹیموں کی رپورٹ جاری
مختلف ٹیموں نے امتحانی مراکز میں نقل کے درجنوں کیسز رپورٹ کیے
30 مارچ سے یکم اپریل تک نقل
کے مجموعی 929 کیسز سامنے آئے
چیئرمین ٹیم کی نگرانی میں سب سے زیادہ نقل کے کیسز رپورٹ ہوئے
بعض افسران کی کارکردگی صفر، رپورٹ میں انکشاف
متعدد ٹیم ممبران ایک بھی نقل کیس رپورٹ نہ کر سکے
امتحانی نظام میں شفافیت برقرار رکھنے کے لیے کوشش جاری ہیں، چیرمین تعلیمی بورڈ سکھر
نقل روکنے کے اقدامات پر سختی سے عمل کررہے ہیں، چیرمین تعلیمی بورڈ