ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ۔ڈی پی او کا نوٹس، ملزم گرفتار، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس ایچ او تھانہ صدر۔متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی ایس پی سرکل ہارون ث
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او بہاولنگر۔ترجمان پولیس بہاولنگر