October 5, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عوامی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد

IMG-20260406-WA0128

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عوامی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کی کاروائی تفصیلات کے مطابق بائی پاس روڈ پر واقع اٹک پٹرول پمپ کا پیمانہ کم ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عابد سرور کھوکھر نے کاروائی کرتے ہوئے ہزاروں روپے جرمانہ کردیا۔پٹرول پمپ ملازمین اپنی دھاڈی سیدھی کرنے میں مصروف رہتے ہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں زیادہ ہونے سے عوام پہلے ہی پریشان ہے سو کا پٹرول دلوائیں تو پچاس روپے کا ڈال دیتے ہیں دو سو روپے کا دلوائیں تو سو روپے کا ڈال کر دیتے عوام کو پٹرول پمپ کے ملازمین دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں