October 4, 2026

*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی

Screenshot_2026-04-05_142609

*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی*

,*ایران نے آبنائے ہرمز نہ کھولی تو جہنم کا تجربہ کرے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

*ایران میں منگل کو جو کچھ کریں گے اس کا موازنہ کسی سے نہیں ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

*منگل کو پاور پلانٹ اور پل نشانہ بنایا جائے گا، سب کو ایک ساتھ ہی تباہ کیا جائے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*

*ایران اگر آبنائے کھول دے تو بہتر ہوگا، اگر ایسا نہ کیا تو اسے جہنم کا تجربہ کرنا پڑے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*
🇵🇰