October 4, 2026

‏ایران نے آبنائے کھول نہ کھولی تو جہنم کا تجربہ کرے گا، ٹرمپ

Screenshot_2026-04-05_142609

‏ایران نے آبنائے کھول نہ کھولی تو جہنم کا تجربہ کرے گا، ٹرمپ

ایران میں منگل کو جو کچھ کریں گے اس کا موازنہ کسی سے نہیں ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدر نے واضح کیا کہ منگل کو پاور پلانٹ اور پل نشانہ بنایا جائے گا، سب کو ایک ساتھ ہی تباہ کیا جائے گا.

ایران اگر آبنائے کھول دے تو بہتر ہوگا، اگر ایسا نہ کیا تو اسے جہنم کا تجربہ کرنا پڑے گا، ٹرمپ

امریکی صدر نے گزشتہ روز بھی ایران کو دھمکی دی تھی کہ 10 دن کی ڈیڈلائن گزرنے میں صرف 48 گھنٹے باقی ہیں

ٹائم تیزی سے گزر رہا ہے، ایران کو آبنائے ہرمز کھولنا ہوگا ورنہ قہر ڈھادیں گے، ٹرمپ😀