November 28, 2026

نازش جبین کی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل۔

IMG-20260405-WA0126

نازش جبین کی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل۔

گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کی طرف سے نازش جبین کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نازش جبین کی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی نازش جبین کی بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے ساتھ منسلک ہونے کے 2 سال مکمل ہو گئے اس موقع پر گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کی طرف سے نازش جبین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا اس موقع پر گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کی ٹیم نے نازش جبین کو تعریفی سرٹیفکیٹ ملنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔