نورپورتھل (خصوصی رپورٹ) عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے سئنیر جرنلسٹ اکرام
نورپورتھل (خصوصی رپورٹ) عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے سئنیر جرنلسٹ اکرام اللہ خان کو سالگرہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔ دریں اثناء ان کی سالگرہ کی مناسبت سے سئنیر صحافی مہر ضرار احمد اختر کے دفتر میں سالگرہ کیک کاٹا گیا اور اس موقع پر ڈسٹرکٹ ناب صدر بار ایسو سی ایشن ملک شفقت حسین گجر ایڈوکیٹ ،معروف سماجی و ہردلعزیز شخصیت ملک محمد طارق راہداری بھی موجود تھے ۔ شرکاءے تقریب نے سردار اکرام اللہ خان کو ان کے جنم دن کی مبارکباد دیتے ہوءے ان کی دائمی خوشیوں کے لیے نیک تمناوں کا بھی اظہار کیا۔ سردار اکرام اللہ خان نے تمام دوست احباب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔