پردے کے پیچھے کی وہ کہانی سامنے آ گئی ہے جس نے امتِ مسلمہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق،
پردے کے پیچھے کی وہ کہانی سامنے آ گئی ہے جس نے امتِ مسلمہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، متحدہ عرب امارات (UAE) اور کچھ دیگر خلیجی ممالک پاکستان پر شدید دباؤ ڈال رہے تھے کہ پاکستان ایران کے خلاف ان کا اتحادی بنے اور ایرانی حکومت کو گرانے کی عالمی سازش کا حصہ بنے۔ یہی نہیں، بلکہ پاکستان سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ وہ اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کرنا بند کر دے۔ لیکن پاکستان نے اپنی غیرت اور خود مختاری کا سودا کرنے سے صاف انکار کر دیا، جس کے ردِعمل میں یو اے ای نے فوری طور پر اپنے پیسے واپس مانگ لیے۔
پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی ہمسایہ اسلامی ملک کی تباہی کا آلہ کار نہیں بنے گا۔ ایران کے خلاف کسی بھی مہم جوئی میں پاکستان کی زمین یا ہمدردی شامل نہیں ہوگی۔
خلیجی ممالک کے “ابراہیمی معاہدوں” اور اسرائیل سے بڑھتی قربتوں کے باوجود، پاکستان نے فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کی ہر جارحیت کی بھرپور مذمت کی، جو یو اے ای کو ہضم نہیں ہو رہی۔
یو اے ای نے سمجھا تھا کہ 3.5 ارب ڈالر کا قرضہ پاکستان کی زبان بند کر دے گا، لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ثابت کر دیا کہ پاکستان فاقہ کر سکتا ہے مگر “ضمیر” نہیں بیچ سکتا۔ہم ان شاءللہ یو اے ای کا قرضہ اسکے منہ پہ ماریں گے اور عزت سے جئیں گے پاکستان زندہ أباد عاصم منیر پائندہ باد