سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید عبدالقیوم آغا، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے نائب صدر و سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید عبدالقیوم آغا، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے نائب صدر و سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن
کے ہمراہ انکی رہائش گاہ پر پٹرولیم منصوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان کے نائب صدر اول عرفان الدین خلجی، نائب صدر نسیم شاہ آغا ، سکھر اسمال ٹریڈرز کے جنرل سیکرٹری محمد عامر فاروقی ، چیئرمین سپریم کونسل حاجی محمد شریف ڈاڈا، سینئر نائب صدر عبد القادر شیوانی ، نائب صدور مختیار شامی، جاوید کھوسو، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محبوب صدیقی، فنانس سیکریٹری عبدالباری انصاری ، پریس سیکرٹری ڈاکٹر سعید اعوان ،جاوید میمن، اعظم ارائیں، شعیب میمن، ذاکر خان، سید عمیر شاہ، محمد کاشف شمسی، محمد عرفان، راشد صدیقی، سعید احمد، عمران اللہ، حاجی محمد یونس اعوان، محمد شکیل بندھانی، محمد اکرم، دلشاد میمن، محمد ندیم میمن، حاجی فاروق میمن، جاوید سپیری والے، محمد سلیم میمن، سمیت دیگر بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ قبل ازیں مرکزی تنظیم تاجران پاکستان سیکرٹری جنرل سید عبدالقیوم آغا اور دیگر مہمانوں کو سکھر آمد پر حاجی محمد جاوید میمن نے خوش آمدید کہا اور انہیں سندھ کا روایتی تحفہ اجرکیں بھی پیش کی ۔