October 28, 2026

لاہور. ہربنس پورہ میں لیڈی کانسٹیبل کے قتل کا معاملہ

20240924_054201

لاہور. ہربنس پورہ میں لیڈی کانسٹیبل کے قتل کا معاملہ
لاہور. لیڈی کانسٹیبل موٹرسائیکل پر ایک نوجوان کے ساتھ آئی۔ پولیس
لاہور. نوجوان اور لیڈی کانسٹیبل کے درمیان جھگڑا ہوا۔
نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل پر قریب پارک میں تشدد کیا۔
مقامی لوگوں نے نوجوان کو منع کیا اور لڑکی سے معافی مانگنے کا کہا۔
نوجوان نے پسٹل نکال کر پہلے ہوائی فائر کیے۔
ہوائی فائرنگ سے مقامی لوگ منتشر ہوگئے۔ پولیس۔ نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل کے پہلے پاوں میں اور پھر سر میں تین گولیاں ماری ۔ نوجوان قتل کی واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔ پولیس