November 17, 2026

امریکہ فلحال آدھے ایران پر جو آزادی پسند علاقے ہیں وہاں پر اترے گا۔۔

Screenshot_2026-04-02_034428

امریکہ فلحال آدھے ایران پر جو آزادی پسند علاقے ہیں وہاں پر اترے گا۔۔

پھر آگے بڑے گا اور اپنے حداف حاصل کرے گا۔۔ ۔

ڈالر کو مضبوط اور سونے سینٹ کرپٹو کو کھائے گا۔۔

مطلب جب سونا 3000 فی اونس پر آ جائے گا تو پھر امریکن بانڈز دنیا کو جاری کرے گا۔۔

تاکہ دنیا دوبارہ سونے خریدنے یا کرپٹو خریدنے کی طرف نہ اپنی دولت نہ لے جایے۔۔

اور تمام ممالک کمزور اور امریکن ڈالر طاقت ور بنا رہے۔۔

اس طرح دنیا جنگوں کو ہتھیار بھی نہیں خرید سکتی۔۔ اور پھر 3000 فی اونس سونے کا ریٹ پر اپنے تمام امریکن بانڈز دنیا بھر کے جدید ترین ممالک کو دینے کے بعد دوبارہ ایک شارٹ لگا کر سونے کو 2000 فی اونس تک لے آئے گا۔۔ تاکہ اس کے بانڈز خریدنے کی تعداد مزید بڑھتی رہے۔۔
پھر جا کر دنیا کیلئے محدود تیل کھولے گا۔۔ ۔اور تیل کو سستا کر کے آئے گا۔۔ تاکہ عوام سونا یا کرپٹو میں اضافہ نہ کر سکیں سب کے سب ممالک ضرف امریکن ڈالر خرید چکے ہوں۔۔۔

کیونکہ دنیا کرنسی کو مانتا ہے۔۔

پھر جا کر دنیا دوبارہ محنت شروع کرے گی

مطلب نئے تیل سے نئی دولت کمانے کی طرف بھاگ پڑے گا۔۔

اسی کا نام طاقت ہے۔۔
اسی کا نام دولت ہے ۔

فلحال امریکہ ایران سے واپسی جانے کیلئے نہیں آیا تھا ۔
بس اپنے اثاثے بڑھانے کیلئے آیا تھا۔۔

جنگ تو ابھی بہت شدید ہونا باقی ہے۔۔