جیکب آباد سے کراچی تک چلنے والی نئے ریک پر مشتمل سکھر ایکسپریس ٹرین کی سکھر اسٹیشن پر افتتاحی قریب
ناظرین اب رخ کرتے ھیں سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کا جہاں موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی اپ ڈیٹ دے رھے ھیں جی نصیر زیدی سکھر ایکسپریس ٹرین کے حوالے سے کیا خبر ھے
جیکب آباد سے کراچی تک چلنے والی نئے ریک پر مشتمل سکھر ایکسپریس ٹرین کی سکھر اسٹیشن پر افتتاحی قریب
سکھر:چیئرمین ضلع کونسل کمیل حیدر شاہ نے نئی بوگیوں پر مشتمل سکھر ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کیا
افتتاحی تقریب میں ڈویزنل سپریٹنڈنٹ جمشید عالم،کمشنر عابد سلیم قریشی ، ڈی سی سکھر نادر شہزاد ، ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل و دیگر افسران بھی موجود تھے
سکھر:چیئرمین ضلع کونسل کمیل شاہ نے افسران کے ہمراہ نئی ٹرین کی بوگیوں کا وزٹ بھی کیا
سکھر ایکسپریس ٹرین کی بوگیاں پرانی تھیں ، جن میں سہولیات ناکافی تھیں، سید کمیل حیدر شاہ
سکھر:وزیر ریلوے حنیف عباسی کے دورے پر صوبائی وزیر ناصر شاہ نے سکھر ایکسپریس میں سہولیات کے فقدان سے آگاہ کیا تھا، سید کمیل حیدر شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ھوے کہا