November 17, 2026

میلسی بیو رو چیف و ہا ڑ ی )ڈی پی ایس میلسی کے قیام میں اہم پیشرفت، انتظامی و مالی ڈھانچہ حتمی

Screenshot_2026-04-02_034428

میلسی بیو رو چیف و ہا ڑ ی )ڈی پی ایس میلسی کے قیام میں اہم پیشرفت، انتظامی و مالی ڈھانچہ حتمی مراحل میں داخل کمشنر عامر کریم خاں کی زیر صدارت اجلاس، ڈی پی ایس میلسی منصوبے کا تفصیلی جائزہ اجلاس میں مخیر حضرات کو منصوبے سے جوڑ کر فنڈنگ بڑھانے کی حکمت عملی پر زور اوورسیز پاکستانیوں کو شامل کرنے سکول کیلئے سرمایہ کاری بھی زیر غور کمشنر عامر کریم خاں کی ڈی پی ایس میلسی کی شاندار گراؤنڈ بریکنگ تقریب کے انعقاد کی ہدایت لانچنگ ایونٹ کو بڑے پیمانے پر منعقد کر کے عوامی دلچسپی بڑھائ جائے۔ عامر کریم خاں زمینداروں، تاجروں، سیاسی و سماجی شخصیات کو تقریب میں مدعو کیا جائے۔ عامر کریم خاں منصوبے کے لیے حکومتی گرانٹ حاصل کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ عامر کریم خاں ڈی پی ایس میلسی معیاری تعلیم کے فروغ کا اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ملتان میں۔ویڈیو لنک پر ڈی سی وہاڑی، اے سی میلسی کی جانب سے تفصیلی بریفننگ دی گئی عارضی طور پر میسر عمارت میں سکول بنایا جارہا، پرپس بلڈ عمارت تعمیر ہوتے ہی منتقل کردیا جائے گا۔ خالد گورائیہ میلسی اور گردونواح کے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی۔ ڈی سی وہاڑی آن لائن درخواستوں کا اجرا، پورٹل کے ذریعے شفاف نظام متعارف کروایا جائے گا۔ سعد بن خالد
عمارت کی بہتری، فرنیچر اور بنیادی سہولیات کی تیاری پر کام جاری ہے۔ سعد بن خالد ڈپٹی کمشنر وہاڑی کی سربراہی میں بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔ سعد بن خالد
خصوصی اسٹیبلشمنٹ کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ، ماہرین تعلیم شامل ہونگے۔ سعد بن خالد ڈی پی ایس میلسی کا مالی ماڈل تیار، آمدن و اخراجات کا واضح پلان بنایا جاچکا ہے۔ اے سی میلسی