خیرپور ۔سے خبر دے رھے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی

آل سندھ پرائمری ٹیچر ایسو سی ایشن کے مرکزی جنرل سیکٹریری مختاراحمد سولنگی۔پ۔ٹ۔الف ضلع خیرپورکےصدر نو منتخب صدر خیر محمد سومرو نے اساتذہ رہنماءاستاد سید اظہار حسین زیدی کی جانب ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر اساتذہ رہنماء استاد سید اظہار حسین زیدی نی کہا کہ آل سندھ پرائمری ٹیجرایسو سی ایشن ضلع خیرپور کے انتخابات میں ضلع خیرپور کے اساتذہ کے صدراتی عہدہ کی واضع اکثریت سے خیر محمد سومرو نے کامیابی حاصل کرلی ہے اس میں زیادہ تر محنت مختار سولنگی کی ہیں اس موقع پر مرکزی جنرل سیکٹریری پ ٹ الف مختار احمد سولنگی نے کہا کہ آج خیرپور کے اساتذہ نے انتخابات میں حصہ لے کر جمہوری عمل کوتقویت دی ہے نو منتخب صدر پ ٹ الف ضلع خیرپور خیرمحمد سومرو نے کہا کہ آج ضلع خیر پور کے اساتذہ نے میرے اوپر مکمل اعتماد کیا ہے اورمیں انکے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشیش کروگا اور میرے مخالف تمام تر اختلافات ختم کرکے میرے ساتھ تعلیم کی فروغ میں میرے ساتھ آئیں میرے دروازے ہر استاد کے لیے کھولے ہوۓ ہیں اور میں استاد کی خدمت کرتا رہوںگا ۔آخر میں معروف اساتذہ رہنماء استاد سید اظہار حسین زیدی نے نو منتخب عہدیداروں کو سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پہنائی۔خیرپور ۔

آل سندھ پرائمری ٹیچر ایسو سی ایشن کے مرکزی جنرل سیکٹریری مختاراحمد سولنگی۔پ۔ٹ۔الف ضلع خیرپورکےصدر نو منتخب صدر خیر محمد سومرو نے اساتذہ رہنماءاستاد سید اظہار حسین زیدی کی جانب ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر اساتذہ رہنماء استاد سید اظہار حسین زیدی نی کہا کہ آل سندھ پرائمری ٹیجرایسو سی ایشن ضلع خیرپور کے انتخابات میں ضلع خیرپور کے اساتذہ کے صدراتی عہدہ کی واضع اکثریت سے خیر محمد سومرو نے کامیابی حاصل کرلی ہے اس میں زیادہ تر محنت مختار سولنگی کی ہیں اس موقع پر مرکزی جنرل سیکٹریری پ ٹ الف مختار احمد سولنگی نے کہا کہ آج خیرپور کے اساتذہ نے انتخابات میں حصہ لے کر جمہوری عمل کوتقویت دی ہے نو منتخب صدر پ ٹ الف ضلع خیرپور خیرمحمد سومرو نے کہا کہ آج ضلع خیر پور کے اساتذہ نے میرے اوپر مکمل اعتماد کیا ہے اورمیں انکے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشیش کروگا اور میرے مخالف تمام تر اختلافات ختم کرکے میرے ساتھ تعلیم کی فروغ میں میرے ساتھ آئیں میرے دروازے ہر استاد کے لیے کھولے ہوۓ ہیں اور میں استاد کی خدمت کرتا رہوںگا ۔آخر میں معروف اساتذہ رہنماء استاد سید اظہار حسین زیدی نے نو منتخب عہدیداروں کو سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پہنائی۔