ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹرکی دو دن ہارون آباد میں تعیناتی پرسیکرٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹرکی دو دن ہارون آباد میں تعیناتی پرسیکرٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی بی بی وڈیری حاجی سعید وائیٹل گروپ ،سول سوشل میڈیا نمائندگان ،مرکزی انجمن تاجران ،سیاسی پارٹیز مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اظہار مسرت کیا ہے سعود فاروق خان نے کہا کہ ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی تعیناتی خوش آئند ہے