November 17, 2026

ہارون آباد… تاجررہنما راجہ اصف محمود جنجوعہ اور ملک محمد ریاض خلجی نے توانائی کے تحفظ کے لیے

IMG-20260402-WA0021

ہارون آباد… تاجررہنما راجہ اصف محمود جنجوعہ اور ملک محمد ریاض خلجی نے توانائی کے تحفظ کے لیے مجوزہ “سمارٹ لاک ڈااؤن” سے کاروبار اور تعلیمی اداروں کو مکمل استثنا دینے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر کاروبار اور تعلیمی اداروں پر بھی سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تو بے روزگاری میں اضافہ ہوگا اور معشیت کو شدید دھچکا لگے گا اور تعلیمی کی پستی میں مزید اضافہ ہوگا ۔لاک ڈاؤن کے اقدام سے ایک دن کی بندش سے بھی ناقابل تلافی نقصان کا اندیشہ ہے ۔انہوں نے تجویز دی کے توانائی کے ممکنہ بحران پر قابو پانے کے لیے متبادل طریقوں سے عمل درامد کرنے کے ساتھ ساتھ غیر پیداواری شعبوں اور سرکاری محکموں میں پٹرول کی بچت کے لیے سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔