ہارون آباد ۔۔۔۔۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستاره امتیاز) کے حکم
ہارون آباد ۔۔۔۔۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسز اینڈ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر (ستاره امتیاز) کے حکم پر اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت على کی ہدایات پر تحصیل ہارون آباد ریسکیو کمیونٹی ونگ نے SC فاروق کی رہنمائی میں گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ کالج ہارون آباد میں ایک روزه ریسکیو ٹریننگ کورس کا انعقاد کیا جس میں (CPR) یعنی دل کو دبانے کے عمل میں سانس کی بحالی، خون کے بہاؤ کو روکنے کا طریقہ، ہنگامی صورتحال میں انخلاء کے طریقے اور فائر سیفٹی سے متعلق بتایا گیازندگیاں بچانے میں ریسکیو 1122 ہارون آباد کا ساتھ دیں۔