نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے) الصفہ پبلک سکول نورپورتھل میں سالانہ شاندار تقریب تقسیم انعامات کاانعقاد کیاگیا ۔ جس میں چیف آرگنائزر لٹریری اینڈ سپورٹس ایکٹیوٹیز ڈسٹرکٹ خوشاب ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ ، پروفیسر رانا طالب حسین اور پرنسپل اینجلک پبلک سکول ملک محمد صابروڈھل،صدر پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ملک محمد فاروق پہوڑ سیلز مینجر اسٹیٹ لائف انشورنس ملک محمد عرفان جوئیہ نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی۔
دوران تقریب مہمانان گرامی نے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے ۔ قبل ازیں ھیڈ آف الصفہ پبلک سکول
ملک محمد اسحاق جوڑا نے چیف آرگنائزر لٹریری اینڈ سسپورٹس ایکٹیوٹیز ڈسٹرکٹ خوشاب ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ اور دیگر جملہ مہمانان خصوصی کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]