November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی طاہر حاجی زاہد بگا شاہد کھوکھر عبداللّٰہ ثانی عابد ہارڈویئر

IMG-20260331-WA0263

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی طاہر حاجی زاہد بگا شاہد کھوکھر عبداللّٰہ ثانی عابد ہارڈویئر والے عابد الرحمن عاجز (دی ایم پبلک سکول)والے کے والد حاجی غلام رسول کھوکھر انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد 05:30 بجے مرکزی عیدگاہ میں ادا کی گئی مرحوم کی وفات جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سیف جٹ۔نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے