November 17, 2026

گوجرانولہ کی خاتون نے جمع پونچی انسانی بنیادوں پر ایران کو دے دی

Screenshot_2026-03-31_181352

گوجرانولہ کی خاتون نے جمع پونچی انسانی بنیادوں پر ایران کو دے دی، خاتون نے رقم گھر بنانے کیلئے جوڑ رکھی تھی، لیکن امریکا اور اسرائیلی جارحیت کے بعد یہ رقم ایران کو ہدیہ کر دی، خاتون نے امدادای رقم لاہور میں خانہ فرہنگ ایران میں جمع کرائی۔

خاتون کا کہنا تھا کہ ایرانی بچوں کیلئے کپڑوں اور خوراک کا انتظام کیا جائے، حق و باطل کا معرکہ ہے، ہمیں مظلوموں کا ساتھ دینا چاہیے۔