September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *کل دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-03-30_122156
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

🛑 *کل دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 30 مارچ 2026 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم

🚨 (2) صدر کی زیر صدارت اجلاس، صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

🚨 (3) صدر زرداری کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس، وزیراعظم، وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت دیگر کی شرکت

🚨 (4) یو اے ای کا ایر_ان کے 11 میزائل اور 27 ڈرون روکنے کا دعویٰ

🚨 (5) ایر_ان جنگ کا 31 واں دن، تہران پر شدید حملے، زمینی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

🚨 (6) زمینی حملے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ’ذلت آمیز قید‘ کی صورت میں نکلے گا، ایر_ان

🚨 (7) پاسـداران انـقـلاب نے بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہیـدات کی تصدیق کردی

🚨 (8) ایر_ان کے خنداب جوہری پلانٹ پر امریکی و اس را_ئیلی حملے کی عالمی جوہری ادارے نے تصدیق کردی

🚨 (9) حوثیوں نے یمن سے آج دوسری بار اس را_ئیل پر حملہ کردیا

🚨 (10) کویت کے پاور پلانٹ پر ایر_انی حملہ، بھارتی شہری ہلاک

🚨 (11) ایر_ان پر جوہری حملے کی تیاری؟ اقوام متحدہ سے وابستہ سفارتکار کا تہلکہ خیز دعویٰ

🚨 (12) ایر_ان نے 30 روز میں خلیجی مملک پر 5 ہزار 200 سے حملے کیے: عرب میڈیا

🚨 (13) معاہدہ نہ ہوا اور آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایر_ان کے بجلی گھروں تیل کے کنوؤں کو تباہ کردینگے، ٹرمپ

🚨 (14) توانائی کا عالمی بحران، مصری حکومت کی شہریوں کو اہم ہدایات جاری

🚨 (15) ایر_ان جنگ کا اصل مقصد کیا ہے، واضح کریں، آسٹریلیا کا ٹرمپ سے مطالبہ

🚨 (16) ایر_ان سے مذاکرات جاری ہے لیکن معاہدہ نہ ہوسکا تو خارگ جزیرہ، پانی صاف کرنے والے تمام ڈی سیلینیشن پلانٹس بھی تباہ کردیں گے، ٹرمپ

🚨 (17) ایر_ان نے فوجی آپریشن کے بعد بھی آبنائے ہرمز کو بند رکھا تو شدید نتائج بھگتنا ہونگے، مارکو روبیو

🚨 (18) ایر_ان کے خلاف جنگ؛ اسپین نے امریکی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی

🚨 (19) عالمی تیل مارکیٹ میں بھونچال، قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل پہنچنے کا خدشہ

🚨 (20) روس کا تیل سے بھرا جہاز کیوبا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا

🚨 (21) مشکل میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، کمزور طبقے کو مزید ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

🚨 (22) امریکا اور ایر_ان کے درمیان پاکستان کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، جلد ڈیل ہوسکتی ہے، ٹرمپ

🚨 (23) نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا، اس را_ئیلی صدر نے کرپشن کیس میں معافی کی درخواست واپس بھیج دی

🚨 (24) امریکا مذاکرات کی آڑ میں ایر_ان پر زمینی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، ایر_ان کا بڑا دعویٰ

🚨 (25) ام رباب کے والد، دادا اور چچا کے قتــل کا کیس، تمام ملزمان بری، پی پی رہنماؤں کا جشن

🚨 (26) سندھ حکومت کا ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

🚨 (27) اسلام آباد: ٹیوٹا موٹرز کے مالک عامر اعوان کو ان کے فارم ہاؤس میں قتــل کر دیا گیا

🚨 (28) پی سی بی نے متنازع ٹوئٹ پر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپےکا جرمانہ کردیا

🚨 (29) جرمانے کے بعد نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ پر وضاحت، معذرت بھی کرلی

🚨 (30) قومی اسمبلی اجلاس میں علی لاریجانی کیلیے دعائے مغفرت

🚨 (31) یورپی کونسل کے صدر کا وزیراعظم کو فون، جنگ بندی کیلئے کوششوں پر پاکستان کے کردار کی تعریف

🚨 (32) خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں، گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق

🚨 (33) راولپنڈی:مسافر وین میں 19سالہ خاتون کا گینگ ریپ، ملزمان زیـاـ دتی کے دوران ویڈیو، تصاویر بھی بناتے رہے

🚨 (34) شدید مخالفت کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

🚨 (35) گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

🚨 (36) ’فیلڈ مارشل مقبوضہ کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروائیں‘، مقبوضہ وادی کے بڈگام بازار سے کشمیری کی اپیل

🚨 (37) افـغـاـ نستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے

🚨 (38) ایـرانی ہیکر۔ز نے اس را_ئیل کے 50 سیکورٹی کیمرے ہیک کردیے

🚨 (39) صدر آصف زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ

🚨 (40) پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

🚨 (41) سیالکوٹ: بارات میں 1 گھنٹے تک ڈالرز کی برسات، شہری لوٹنے کیلئے جال لے آئے، ویڈیو وائرل

🚨 (42) کراچی میں 2 اور 3 اپریل کو بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

🚨 (43) تیل سپلائی پر تشویش کی ضرورت نہیں، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں ہیں: مشیر وزیر خزانہ

🚨 (44) سجاول کے قریب دریائےسندھ میں تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی، 3 لاشیں نکال لی گئیں

🚨 (45) سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی: کراچی میں فلاحی اداروں (ایدھی اور چھیپا) کی ایمبولینسز کو لاکھوں روپے کے درجنوں ای چالان موصول

🚨 (46) نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا

🚨 (47) کراچی: کلفٹن میں سپراسٹور میں لگی آگ پر 9 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

🚨 (48) 50 لاکھ گھر، 10۔ لاکھ نوکریاں کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

🚨 (49) بلوچستان، تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی: سوئی سدرن

🚨 (50) کویت نے پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کی یقین دہانی کرا دی

🚨 (51) کراچی سمیت ملک بھر کیلیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان

🚨 (52) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 72 انچ کی لائن پھٹ گئی، کراچی کے کئی علاقے پانی سے محروم

🚨 (53) فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ، نئی قیمت 4 لاکھ 75 ہزار 962 روپے ہوگئی

🚨 (54) ٹرمپ کی دھمکیاں مسترد، اسپین ایک بار پھر ڈٹ گیا، ایران کیخلاف اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر بھی پابندی لگا دی

🚨 (55) لیڈی ولنگڈن اسپتال اسکینڈل، ینگ ڈاکٹرز انسانی جان سے کھیلنے والے پیٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے میدان میں آگئے

🚨 (56) پنجاب میں کوڑے کے ڈھیروں کو جنگلوں اور پارکوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے، مریم نواز

🚨 (57) نظام انصاف جاگیرداروں کے زیر اثر! حافظ نعیم الرحمان ام رباب چانڈیو کے حق میں بول پڑے

🚨 (58) سردار تیری دستار پر لعنت! ام رباب چانڈیو عدالتی فیصلے پر پھٹ پڑی؛ ویڈیو بیان سامنے آگیا

🚨 (59) ام ارباب کیس؛ بریت کے بعد جشن یا طاقت کا مظاہرہ؟ پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی تنقید کی زد میں

🚨 (60) ای چالان سسٹم: 23ہزار ڈرائیورز نے نمبر پلیٹس چھپالیں، ریسکیو ادارے غیرمحفوظ قرار

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0