November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر بازار گلی محلوں میں صفائی ستھرائی کے لئے عملے سے

IMG-20260330-WA0196

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)شہر بازار گلی محلوں میں صفائی ستھرائی کے لئے عملے سے تعاون کریں باو ساجد تفصیلات کے مطابق سب انجینئر باو ساجد نے نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر زاہد حسین انجم سمیت دیگر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر بھرمیں صفائی ستھرائی میں ہمارا عملہ دن رات محنت کرتا ہے آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ ہمارے عملے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ماحول صاف رہے کوڈا باسکٹ میں ڈالیں موسم ابر آلود ہے گھر میں موجود پائپ لائن میں شاپر دیگر کچرا نہ ڈالیں تاکہ گندے پانی کی لائن بند نہ ہوں گھروں میں پانی کی اور بارش کی پانی کی روانی متاثر نہ ہو گلی محلوں میں کچرا کوڈا ایک طرف رکھیں ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں اہم کردار ادا کریں