November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ میں پریس کلب کے سامنے عمرکوٹ کے رہائشی کے قتل خلاف منگریو برادری کا احتجاجی مظاهرہ

IMG-20260330-WA0111

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
عمرکوٹ میں پریس کلب کے سامنے عمرکوٹ کے رہائشی کے قتل خلاف منگریو برادری کا احتجاجی مظاهرہ
حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 10 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ہوٹل پر کام کرنے والے نوجوان ثنااللہ ولد مرحوم چنیسر (رہائشی گاؤں جارکھڑی) کو گزشتہ رات نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔
اس واقعے کے خلاف منگریوں برادری کی جانب سے عمرکوٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں شریک افراد نے ایس ایس پی حیدرآباد سے مطالبہ کیا کہ ثنااللہ منگریوں کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ متاثرہ خاندان کو انصاف مل سکے۔
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی