November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی سامارو کے قریب پیر سرھندی راھو آباد پر کار کا

IMG-20260330-WA0110

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
سامارو کے قریب پیر سرھندی راھو آباد پر کار کا ایکسیڈنٹ جس کے نتیجے میں ایک ڈرائیور ایک مرد ایک عورت سخت زخمی
تفصیلات کے مطابق سامارو کے قریب پیر سرھندی راھو آباد پر کار کا ایکسیڈنٹ جس کے نتیجے میں فرسو عرف فرس رام اور ایک عورت جٹھی ڈرائیور نیتو سخت زخمی ہوگئے جس کی راھگیر معزیز شخصیت نبن کالرو نے سامارو ایس ایچ او عطا محمد لغاری کو دی سامارو ایس ایچ او اطلاع ملتے ہی فورن موقعے پر پہنچ کر زخمیوں کو سامارو سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔یہاں فرسٹ ایڈ دینے کے بعد حیدرآباد منتقل کیا گیا ۔بتایا جارہا ہے کہ کار کی راڈ ٹوٹنے کی وجہ سے کار نا سنبھل سکی اور گاڑی جا جھاڑیوں میں گری جن کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ