November 18, 2026

لاک ڈاون سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی قرار دیدیا گیا۔

IMG-20260329-WA0197

لاک ڈاون سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی قرار دیدیا گیا۔

وفاقی حکومت نےسوشل میڈیا پر چلنے والے نوٹیفکیشن کی تردید کر دی،وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔

خیال رہےکہ سوشل میڈیا پر اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق ایک مبینہ نوٹیفکیشن وائرل ہورہاتھا،جس کو اب حکومت کی جانب سے جعلی قرار دیدیا گیا ہے۔