سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے سرگودھا پریس کلب کا خصوصی دورہ کیا ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا کے بغیر گڈ گورننس ممکن نہیں اور عوامی شعور اجاگر کرنے میں صحافیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے نو منتخب عہدیداران پریس کلب کو مبارکباد دی اور صحافی کالونی کے قیام سمیت مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ کمشنر نے بتایا کہ سرگودھا میں صحت، انفراسٹریکچر، واٹر سپلائی، سڑکوں کی بہتری، بیوٹیفکیشن اور دیہی ترقی کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے، جبکہ کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ، ٹراما سنٹر اور سپورٹس گراؤنڈز جیسے منصوبے بھی زیر تکمیل ہیں۔ قبل ایں صحافیوں کی طرف سے کمشنر سرگودھا کا پرتپاک استقبال بھی کیا گیا۔